Tuesday, 28 August 2012

شھادت حسین تحریر جمیع اکابرین علماء shahadate-hussain

this is the book about karbala story

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

محرم کا مہینہ اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے اور ماہ محرم اسلام سے پہلے سے اپنی حیثیت رکھتا ہے۔

افسوس کے اس مقدس مہینہ میں ایک عظیم سانحہ بھی پیش آیا تھا  جسے ہم واقعہ کربلا کے نام سے جانتے ہیں۔اہل سنت والجماعت کا معیار چونکہ قرآن و سنت ہے لھذا اس مہینہ میں جتنے بھی خرافات ہوتے ہیں انہیں نا جائز اور حرام سمجھتے ہیں۔لیکن واقع کربلاکی مناسبت سے کئی علماء نے کتابیں،رسالے لکھے اور اس بات کا خیال رکھا کہ جو روایات صحیح ہیں انہیں لکھا جائے تاکہ امت ان جھوٹے واعظوں کی گڑھی ہوئی روایات اور اصل واقعہ میں فرق کر سکے۔

اور اس الزام کو بھی جھوٹا ثابت کردیا کہ  اھل بیت سے محبت صرف مخصوص حلقہ ہی کرتا ہے بلکہ یہ ثابت کیا کہ محبت اور نفرت،خوشی یا غم ہم ہمیشہ اسلام کو بنیاد بنا کر کرتے ہیں۔اور صرف اھل بیت نہیں بلکہ تمام صحابہ سے محبت کرنا ہمارے ایمان کا جزہے۔

اللہ جزائے خیر دے ان علماء کی جماعت کو جس نے دن رات محنت کرکے تمام مضامین کو جمع کرکے ایک کتاب کی صورت میں ہمیں پیش کیا۔

Download || Read

No comments:

Post a Comment