Tuesday, 28 August 2012

Pyary Nabi ki Sahabzadiyan (پیارے نبی کی پیاری صاحبزادیاں)

Rsl_Dht 

آج کے جدید دور میں جب انسان آسمان کی وسعتوں میں اور زمین کی گہراءیوں میں مصروت تحقیق ہے۔ یورپ اور دیگر ممالک میں ترقی کے نام پر عورت کی جو تذلیل ہو رہی ہے اور وہ مردوں کے ہاتھوں میں کھلونا بنی ہے ہمیں عبرت حاصل کرنی چاہیے اور ان پاک سیرت صحابیات و صالحات کی سیرت کا مطالعہ کرنا چاہیے جن سے ہمری زندگی میں نور پیدا ہو اور ان کے واقعات ان کی شخصیت ہماری خواتین کے ذہنوں کو دین کی طرف لانے کے لیے مشعل راہ ثابت ہو۔زیر نظر کتاب میں مولف نے اسی ضرورت کے تحت حضور علیہ الصلوہ والسلام کی صاحبزادیوں کی سیرت پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ اور ان کے پاکیزہ حالات کا تذکرہ کیا تاکہ ہم ان بابرکت شخصیات کی برکت سے دنیا اور آخرت میں اپنے لیے نجات کا سامان کر سکیں۔اللہ اس ادنی سعی کو قبول فرماءےاور ہمارے لیے مشعل راہ بناءے۔آمین

No comments:

Post a Comment