Friday 10 August 2012

Wudhu Durust Kijiye (وضو درست کیجیے)

wud_drs 

قرآن و حدیث میں وارد نماز کے برکات و ثمرات آجکل نہیں حاصل ہو پاتے جسکی بہت سی وجوہات ہیں جن میں سے ایک بڑی وجہ وضو کا ناقص اور خلاف سنت ہونا ہے۔ عجلت؛ غفلت؛ سستی اور لاعلمی میں آداب اور سنتوں کا خیال ہی نہیں رہتا۔ اس کوتاہی میں بعض اچھے خاصے دین دار اور پنج وقتہ نمازی بھی مبتلا نظر آتے ہیں۔ اس کوتاہی کو دور کرنے کے لیے یہ کتابچہ تحریر کیا گیا ہے۔ اس مختصر رسالہ میں وضو کے چند فضاءل ؛ فراءض؛ سنتیں؛مستحبات؛ اور وضو کا مسنون طریقہ اور بعض ضروری مساءل کھے گءے ہیں۔ اللہ تعالی ہم سب کو سنت کے مطابق وضو کرنے اور نماز پڑھنے کی توفیق عطافرماءے

No comments:

Post a Comment