Saturday 25 August 2012

Sabeel-ur-Rushaad Tehqeeq Talafuz Zaud (تحقیق تلفظ الضاد)

Tlf_Zud
ض” یہ حرف صرف عربی ساتھ مخصوص ہے اور اردو اور فارسی کے جن الفاظ میں یہ حرف استعمال ہوتا ہےوہ بھی درحقیقت عربی ہی کے الفاظ ہیں جو ان زبانوں میں استعمال ہونے لگے ہیں۔نیز اس کا مخرج طویل ہے کہ کسی دوسرے حرف کا مخرج اتنا طویل نہیں اس لیے ازروءے ادا بھی یہ حرف اتنا مشکل ہے کہ عوام کو اس کے ادا میں الجھنیں درپیش رہتی ہیں۔زیر نظر مقالہ میں مولف نے ان تمام غلط فہمیوں کو دور کرنے کیلیے علم تجوید کے اصول و قواعد؛ اس فن کے اءمہ اجلہ کے ارشادات؛ مفسرین و محدثین کے فرمودات؛ فقہاءے امت کے فتاوی؛ اور علماءے عربیت کے کلام کو بنیاد بناتے ہوءے صحیح مخرج کی تحقیق کی ہے۔اللہ سے دعا ہے کہ متلاشیان حق کیلیے ہدایت کا ذریعہ بناءے اور مولف اور اشاعت و ترویج میں حصہ لینے والوں کے لیے آخرت کا ذریعہ بناءے۔آمین ثم آمین

No comments:

Post a Comment