Saturday 25 August 2012

خزائن القرآن Hazrat Maulana Sha hakeem Muhammad Akhtar Sahab

khazain_ul_quran book by hakeem akhtar sab 




















زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد جب اپنی زندگی کا اکثر حصہ کسی خاص شعبہ میں گزارتے ہیں  تو اپنے فن ہنر ،معلومات، کے ایسے ماہر بن جاتے ہیں کہ اس شعبے کو اگر انکی زبان یا انکی نظر سے دیکھا یا سنا جائے تو لطف ہی دو بالا ہو جاتا ہے اسی طرح جو لوگ اللہ کی رضا کی تلاش میں اپنی زندگیاں لگا دیتے ہیں  ان سے اگر قرآن سیکھا یا سمجھا جائے یا کچھ آیات کی شرح انکی زبانی سنی جائے تو لطف ہی کچھ اور حاصل ہوتا ہے اور قرآن کریم کے رازوں سے بھی پردے اٹھتے ہوۓ محسوس ہوتے ہیں۔ آج اسی مناسبت سے ایک کتاب کا انتخاب ہم نے آپ کے لئے کیا ہے جس کا نام ہے خزائن القرآن۔ اس کتاب کی خاصیت یہ ہے کہ اللہ والے اللہ کی کتاب کو کس نظر پڑھتے ہیں اور کیسے کیسے قیمتی موتی دریافت کر کے لاتے یہ بات آپ کے سامنے جائے
کہ ولی اللہ کو اللہ کی محبت کیسے محسوس ہوتی ہے وہ انداز ضرور اس کتاب کو پڑھ کے آپ کو معلوم ہوجائےیگا۔اوریہ کتاب حضرت مولانا حکیم اختر صاحب مدظلہم کی مختلف تصانیف سے آیات قرآنیہ کی تشریحات کا مجموعہ ہے۔

Download || Read

No comments:

Post a Comment