سعودی عرب، اردن اور مصر کا سفر نامہ جو کہ ان مقامات سے متعلق ہے جن کا ذکر قرآن مجید اور بائبل میں کیا گیا ہے۔ خاص طور پر ان مقامات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے جن کا کسی نہ کسی طرح تعلق حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور سابقہ انبیاء کرام علیہم السلام کی سیرت سے ہے۔ یہ سفر نامہ ان ممالک کے قدرتی مناظر، تاریخ، اور عمرانی حالات پر ایک دستاویز کی حیثیت رکھتا ہے۔
No comments:
Post a Comment